HAY novel by fakhra waheed flatlay book photography
HAY novel by fakhra waheed flatlay book photography by saysmahnoor blogs 


Assalam o alikum All!
Hope you all are doing well.
Here I am, with the most awaited post for HAYA written by @fakhra__waheed and published by @auraqpublications 

First of all, I would like to thank @mg_literary_tours & @fakhra__waheed for selecting me as a host for this splendid novel.
Today, it's my tour stop for haya, and I'll be sharing some of the quotes with you guys. Actually, there are many, there are many points in this novel that are worthy of mention, but I'll be sharing a few.

خود کو پہچانو
زمین پر موجود ایک درخت,ایک پہاڑ ,ایک کیڑا بھی بوجھ نہیں ہے.تو تم بے مقصد نہیں ہو سکتے. خود کی تلاش میں نکلو. جب تم نے خود کو جاننے کی طلب ہو گئی تو اللہ تمھارے دل میں تمہارا مقصد ضرور ڈال دے گا,وہ ضرور تم سے وہ کام لے لے گا جس کے لیے تمہیں 
پیدا کیا.


لو یورسیلف :خود سے محبت کرو

لو یورسیلف کا اصول ہے رسپیکٹ یورسیلف. کوئی تمہاری تب تک عزت نہیں کرے گا جب تک تم اپنی عزت نہیں کرو گے.خود سے محبت کرو دوسروں کے سامنے گرنا نہیں کھڑے ہونا ہے.



ایکسیپٹ یورسیلف:خودکو قبول کرو
تم جیسے ہو خود کو قبول کرو. جو بھی ہے جیسے بھی ہے, خود کو قبول کرو لوگ بھی تب ہی قبول کریں گے جب تم خود کو قبول کرو گے. کیونکہ جب تم خود کو قبول نہیں کرتے تو لوگ تمہارا مذاق اڑاتے ہیں.


ویلیو یورسیلف
خود کی قدر کرو.جب تم خود کو جان جاؤ, تو اپنے آپ کو اہمیت دو, ویلیو دو,خود پر کام کرو.کسی کو اجازت نہ دو کہ تم پر انگلی اٹھائے, وہ تمہیں تکلیف دے تمہیں ہرٹ کرے یا تمہارا مینٹل پیس خراب کرے.جب کوئی تمہاری مرضی کے خلاف تم سے کوئی کام کروانا چاہتا ہو تو اسے نہ کہہ دو, نہ کہنا سیکھو.کیونکہ دوسروں کو نہ کہہ کر آپ خود کو ہاں کہہ رہے ہوتے ہیں.


جو ہو وہی رہو. خود کو لوگوں کی دیکھا دیکھی مت بدلو. کسی اور کی طرح بننے کی کوشش مت کرو کیونکہ وہ پہلے ہی لیا جا چکا ہے.
خود کا موازنہ دوسروں سے نہ کرو
اگر موٹیویشن چاہیے تو اوپر والوں کو دیکھو اور اگر احساسِ کمتری ہو رہا ہے,تکلیف ہو رہی ہے تو فوراً نیچے والوں سے موازنہ کرو


Stay tuned for my complete review post of HAYA.
I'll upload soon❤

The tour is not ended yet. Stay tuned for more exciting posts of other hosts on @mg_literary_tours' feed.
.
Get your copy of HAYA now and share with us your haya journey❤
.
Take care
ALLAH Hafiz 💞

Click on the insta icon on my blog to follow me on Instagram.
Instagram handle:  @saysmahnoor